گل ود گئی اے مختاریا

 عمران خان کو اے کے 47 کی گولی لگی: بابر اعوان


علی خان ___

 

گل ود گئی اے مختاریا

 


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے قانونی مشیر  بابر  اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اے کے 47 کی گولی لگی۔


حالانکہ چند دن پہلے ہی ہی سپریم کورٹ نے عمران خان لانگ مارچ کیس میں کہا تھا کہ آب جھوٹ نہیں چلے گا عدالت کو سچ بتانا ہوگا


عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے عدالت میں کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں پر الزامات لگائے گئے کہ سڑک بند کی،

 حکومت کے خلاف نعرے لگائے،

 مقدمہ میں الزام لگایا گیا کہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا، مقدمے میں ڈنڈوں اور نعروں سے خوف پھیلانے کا الزام لگایا گیا

 کون سی سرکاری گاڑی کو نقصان پہنچا


بابر اعوان کا کہنا تھا عمران خان کو دو گولیاں لگیں،

 عمران خان کو  47 AK کی گولی لگی جبکہ نائن ایم ایم کی گولی شہید معظم کو لگی۔


بابر اعوان نے عمران خان کی ٹانگ سے AK 47 کی گولیاں ڈھونڈ لی

 

 دو دن بعد فواد چوہدری کہے گا  عمران خان کو راکٹ لانچر مارا گیا ہے


 اس کے دو دن بعد زرتاج گل کہے گی کہ عمران خان کو توپ کا گولا مارا گیا ہے

 جس سے  عمران خان کی کمر پر سوراخ ہو گیا جو میں نے خود دیکھا ہے


 اس کے بعد مراد سعید نے کہنا ہے عمران خان کو کروز میزائل مارا گیا

جو بندے کو ڈھونڈ کر لگتا ہے


 بات بڑھتے بڑھتے غوری پر آرہی ہے ہے پھر جب غوری نے آنا ہے کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما آپ کو کسی سڑک یا ڈی چوک میں نہیں ملے گا 

آیا جے فیر غوری




Comments