لانگ مارچ حملے کی شازش بے نقاب
میں بتاتا ہوں اصل گیم کہاں فلاپ ہوئی ہے اِن کی 👇🏼
ان کی آپس میں کوآرڈینیشن اور ٹائمنگ میچ نہیں ہو سکی کیونکہ حملہ ہوتے ساتھ ہی جو بندہ گرفتار ہوا وہ ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چُک کر فوراً میڈیا کے سامنے پیش کر دیا جس نے سارا کچا چِٹھا کھول کر اپنا جرم قبول کر لیا ✅
جبکہ ان کا پلان تھا کہ پنجاب پولیس اُس حملہ آور کو اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جائے گی پھر پرویز الہٰی اور عمران خان اپنے مرضی کا بندہ یا بیانات دلوا کر ملک میں انتشار پھیلائیں گے اور بلیک میلنگ جیسے اوچھے ہتھکنڈے اپنائیں گے 🤫
اور اگر آپ دیکھیں کہ جتنے بھی عمرانڈو اینکرز، صحافی یا یوٹیوبرز ہیں وہ سب ایک ہی بات پر کیوں ماتم کر رہے ہیں کہ حملہ آور میڈیا پر کیسے آ گیا اور کون لے کر آیا 🤷♂️
ساتھ ساتھ PTI کے سوشل میڈیائی نمونے پرویز الہٰی کو برا بھلا کہ رہے ہیں کہ گیم سنبھال نہیں سکا 😂
سمجھ رہے ہو گیم کو 🤔
اوپر سے جیسے ہی جیو نیوز پر چند منٹ کیلئے ٹِکر چلے کہ حملہ آور تو PTI کے عالمگیر خان کا گارڈ ہے تو فوراً عالمگیر خان کی پھٹ گئی اور جلد بازی میں ویڈیو بیان جاری کر دیا کہ میرا گارڈ بے قصور ہے 😂
اسے کہتے ہیں شکاری کا اپنے ہی جال میں پھنس جانا 🦾
اوپر سے جتنے بھی زخمیوں کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں سارے خون سے لت پت اور زخم صاف دکھائے دے رہے ہیں ماسوائے خان کے جسے PTI کے بقول 4 گولیاں لگی ہیں مگر نہ کوئی خون نہ نشان نہ دھبہ اُلٹا بھنگڑے ڈالتا ہوا اسپتال سے گاڑی میں بیٹھ کر گھر گیا ہے 🤷♂️
دوسری طرف فیصل آباد میں رانا ثنااللہ کے گھر حملہ جبکہ کور کمانڈر پشاور کے گھر کے سامنے احتجاج اور اسد عمر کے زریعے میجر جنرل فیصل، شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے ✅
یہ سب کڑیاں ملائیں اور دیکھیں کہ یہ فتنہ اقتدار کی ہوس کیلئے کس حد تک جا سکتا ہے 🤦🏻♂️
Comments
Post a Comment