#وزیرآبا_حملہ_انتہائی_اہم_انکشافات
#وزیرآبا_حملہ_انتہائی_اہم_انکشافات
یہ حملہ کچھ اسطرح سے پلان کیا گیاتھا کہ حملہ آور #نوید کو کہا گیا تھا کہ اس نے پستول نکال کر لہرانا ہےاور ابتسام کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی کہ اس نے نوید کو پکڑ کر کنٹینر پر موجود گارڈ کے نشانے پر لانا ہے اس کام کے لئے ہی ابتسام سپیشل رنگ کی
ٹی شرٹ شلوار قمیض کےاوپر پہن کر آیا تھا تا کہ بھرے مجمے میں بھی شوٹر گارڈ اس کو پہچان سکے۔ جیسے ہی نوید نے پکڑے جانا تھا گارڈ نے گولی مار کر نوید کا خاتمہ کرنا تھا مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا کہ وہاں موجود معظم مقتول نے بھاگ کے نوید کو دبوچنا چاہا اور گارڈ کی
گولی کی زد میں آگیا
معظم بےگناہ مارا گیا اور اس بھگدڑ میں سیکورٹی اداروں کو نوید زندہ گرفتار ہوگیا
نوید کا زندہ پکڑےجانا جیسے قیامت ہی ہوگئی کہانی بنانےوالے کیلئے
کیونکہ نوید مر جاتا تو الزام کسی پر بھی آرام سےدھرا جاتا اور ہماری معصوم جزباتی قوم اس پر یقین بھی کر لیتی
نوید کی ہلاکت سے چند اور مسائل بھی جنم نہ لیتے
جیسے کہ اگر نوید ہلاک کر دیا جاتا تو خاں ساب کو گولیاں لگنے کی کہانی نہ چلانی پڑتی بلکہ سکرپٹ میں تو معمولی زخم تھے
کیونکہ مارچ جو آگے بڑھانا تھا
Comments
Post a Comment