عدلیہ کا فتیہ


 میں تو یہی سوچ رہا تھا سیاستدان ‎#فیتہ کاٹنے میں جلد بازی کرتے ہیں اور نامکمل منصوبے کا افتتاح کرتے ہیں مگر اطہر من اللہ صاحب نے ان سب کو پیچھے چھوڑ دیا 2 دن بعد سپریم کورٹ جا رہا ہے اسلیے جلد بازی میں آج نامکمل منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے جب صبع مجھے پتہ چلا کہ آج اطہر من اللہ  ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلکس کا افتتاح کر رہا ہے تو میں حیران ہو گیا کورٹ کمپلیکس تو تیار نہیں کس چیز کا افتتاح ہو رہا ہے جب میں وہاں پہنچا تو صفائیاں ہو رہی تھی افتتاح کی تیاری زور شور سے جاری تھی میں نے اس کی تصویر لی یہ آج کی تصویر ہے آپ یہ تصویر دیکھ کر خود فیصلہ کرے کیا یہ کورٹ کمپلیکس افتتاح کر لیے تیار ہے۔اطہر من اللہ صاحب کو تختی پر نام لکھنے کی اتنی کیا جلدی ہے کہ نامکمل منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے شاید اطہر صاحب نہیں چاہتا کہ جب جوڈیشل کمپلیس تیار ہو تو تختی میں کسی اور کا نام ہو اسلیے تختی میں اپنا نام لکھنے کے لیے نامکمل منصوبے کا افتتاح ہو رہا ہے

Comments